اغراض و مقاصد
۱ ) مسلمانوں میں تفسیرقرآن و حدیث شریف، فقہ اسلامی اور تصوف کی تعلیم وتربیت
۲) اسلامی تہذیب و ثقافت اوراس کے ورثہ کی حفاظت۔
۳) معاشرہ میں امن و محبت اورجذبہ ہمدردی کافروغ۔
٤) عربی زبان کو عام کرنے کی غرض سے ویب سائٹ کاعربی اور English اردو،تلگو میں استعمال۔
۵) حضرت عمدۃ المحدثین کی مدلل تحریرات (کتب و مضامین )اورنعتیہ کلام شیخ الحدیث (اردو ،عربی )کوعام کرتے ہوئے اسلام پر ہونے والے اعتراضات کا جواب دینا اور اس کے بارے میں پھیلائے جانے والے شکوک و شبہات کا ازالہ کرنا۔
٦) عامۃ الناس کی رشد و ہدایت کیلئے ویب سائٹ بنام:’’ www.mdkhajasharif.com ‘‘ کی ترتیب ۔
۷ ) عصری جدید تقاضوں کو ملحوظ رکھتے ہوئے موبائل ایپلکیشن ( mdkhaja sharif) چارزبانوں میں آغاز۔